ٹھنڈا گولا
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - توپ کا گولا جو پٹھا نہ ہو، کیونکہ پھٹنے سے بارود وغیرہ میں آگ لگنے سے گرم ہو جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - توپ کا گولا جو پٹھا نہ ہو، کیونکہ پھٹنے سے بارود وغیرہ میں آگ لگنے سے گرم ہو جاتا ہے۔